درہ آدم خیل میں پولیس اور ایف سی چیک پوسٹوں پر حملے

درہ آدم خیل میں پولیس اور ایف سی چیک پوسٹوں پر حملے
تصویر سوشل میڈیا
مقامی خبریں2026/03/28
کوہاٹ کے سابق نیم قبایلی علاقے درہ آدم خیل میں تور چھپر کے مقام پر ایف سی کی دو چیک پوسٹوں پر حملے کے دوران دو ایف سی اہلکار شہید ہوگئے ہیں


جاں بحق ہونے والوں میں سپاہی نواب اور حوالدار ممتاز شامل ہیں اطلاعات کے مطابق فی الحال فائرنگ کا سلسلہ رک گیا ہے لیکن علاقے میں حالات کشیدہ ہیں اور فورسز نے علاقے کو چاروں طرف سے گھیرا ہوا ہے۔

Powered by Froala Editor

مصنف کے بارے میں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک

ملت نیوز ویب سائٹ صحافتی اقدار کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان۔ افغانستان، خیبر پختونخوا اور دنیا بھر کی تازہ خبروں کا ایک با اعتماد ذریعہ ہے